Dr Abdul Qadeer Khan


 محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پوری پاکستانی قوم کے حقیقی ہیرو تھے جنہوں نےملکِ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور رہتی دنیا تک کے لئے اس پاک خطہ ء کو ناقابل تسخیر بنا دیا ، ہم ان کی پاکستان کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کر سکتے ۔ 

اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کے نیک اعمال کو قبول فرمائے اور ان کی کامل بخشش فرماکران کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ( آمین ) 

آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ : بزم لاثانیہ و بزم فیضان منظور 


Comments